Eesal-e-Sawaab

Talib Mohsin

$8.00

Book Introduction:

تعبدی امور میں ہمارے نزدیک صرف وہی عمل دین قرار پا سکتا ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کی حیثیت سے رائج کیا ہو۔ زیر بحث مسئلہ ایصال ثواب تعبدی امور میں سے ہے۔ اس بات میں اختلاف کی کوئی گنجایش نہیں ہے کہ ایصال ثواب کی کسی رسم کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نسبت ثابت نہیں ، البتہ یہ بات اپنی جگہ پر درست ہے کہ بعض روایات کے صحیح معنی نہ سمجھنے کی وجہ سے یہ شبہ ہو سکتا ہے کہ ایصال ثواب میں کوئی حرج نہیں ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دی تھی ۔ ہم نے اپنی تحریر میں مسئلے کی نوعیت بھی واضح کی ہے اور ان روایات کا صحیح مفہوم بھی
واضح کیا ہے۔

In stock

SKU: 49338 Category: